سندھ ہائیکورٹ: دعا زہرا کی بازیابی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کی بازیابی کی درخواست پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ پولیس نے دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کو عدالت میں پیش کیا جہاں جسٹس اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس اقبال کلہوڑو نے کہا کہ لڑکی […]