سنکیانگ اسلامک انسٹیٹیوٹ، دینی اور جدید علوم کا حسین امتزاج

سنکیانگ میں و یغور اور دیگر مسلمانوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے ، اور کسی کو بھی عقیدے کی وجہ سے امتیازی سلوک کا سامنا نہیں ہے۔ یہ بات 19 جون کو ارومچی میں اسلامی انسٹی ٹیوٹ کی مسجد میں سنکیانگ ویغور خوداختیارعلاقے کے اسلامی ایسوسی ایشن کے نائب صدر اور سنکیانگ اسلامک انسٹیٹیوٹ […]