سودے بازی نہیں کریں گے، وفاق سے صوبوں کے حقوق چھین کر لیں گے : بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئینی حقو ق پر سودے بازی نہیں کریں گے اور صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے۔ سابق وزیراعظم بےنظیربھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں عوام سے […]