سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا
مکہ مکرمہ: سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا اس دوران قبلے کی درست سمت کا تعین کیا جاسکے گا۔ سورج آج پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بج کر18 منٹ پرخانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا یعنی ایک ہی خط عمود پرہوگا جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائے گا۔پوری دنیا کے مسلمان […]