مارچ میں سوشل میڈیا رحجانات کا ایک جائزہ

مارچ کے مہینے میں بھی سوشل میڈیا پر انتہاپسندانہ رحجانات دیکھے گئے . ٹویٹر پر تحریک لبیک سمیت دائیں بازو کی تنظیموں نے ویلنٹائن ڈے ، عورت مارچ ، امر جلیل ، آفتاب اقبال ، فرانس اور انڈیا ، وزیر اعظم کے فحاشی اور ریپ پر موقف ، مدرسے میں جنسی زیادتی کے واقعے پر […]