سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ؛ حریم شاہ نے منگنی کرلی؟

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ کی ہے۔ اپنی متنازع ویڈیوز اور مختلف سیاستدانوں اور اہم شخصیات کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آنے کے باعث مشہور ہونے والی پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز پوسٹ کی ہے تاہم اس پوسٹ کا […]