سول ایوی ایشن کی تنظیم نو، اتھارٹی 3 ڈویژنز میں تقسیم

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سے متعلق بڑا فیصلہ کیا گیا ہے اور سی اے اے کی تنظیم نو کر کے اتھارٹی کو تین ڈویژنز میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ سی اے اے کے نوٹیفکیشن کے مطابق سی اے اے بورڈ کی منظوری کے بعد ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن نے فیصلوں پر عمل […]