سونے کا چمچہ منہ میں لیکر آنے والے ابوؤں کی کرپشن بچانے نکلے ہیں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر برس پڑے۔ اپنےایک بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو کو کشمیر کی تاریخ کا پتا ہی نہیں، دونوں نے آج تک پاکستان کے لیے […]