سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 10 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت […]