سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست تیار کرلی

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست تیار کرلی جو آئندہ چند روز میں سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی۔ درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی جائے گی جبکہ دوسرے پٹیشنر صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون ہوں گے۔ درخواست میں کہا […]