سپریم کورٹ ثالثی اور ذاتی اجتہاد کےتحت فیصلہ نہیں کیاکرتی :فضل الرحمان
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آئین اور قانون کے تحت فیصلہ سازی کا ادارہ ہے،سپریم کورٹ ثالثی اور ذاتی اجتہاد کےتحت فیصلہ نہیں کیاکرتی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگرڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہےتوپارلیمنٹ کی پرانی پوزیشن بحال ہوجائے […]