سپریم کورٹ فیصلے کرنے میں آزاد ہے،کسی کی ہمت نہیں روکے: چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہےکہ سپریم کورٹ فیصلے کرنے میں آزاد ہے اور کسی کی ہمت نہیں ہمیں روکے جب کہ آج تک کسی ادارے کی بات سنی اور نہ ہی دباؤ لیا۔ لاہور میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ’کبھی […]