سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری پر جسٹس فائز کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جسٹس قاضی فائز نے کہا کہ پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار سمیت جوڈیشل کمیشن ممبران نے کئی بار رولز میں ترمیم کا مطالبہ کیا، ججز تقرری میں سنیارٹی،میرٹ اور قابلیت کو دیکھنا […]