سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم کے متاثرین کا 60 سال بعد فیصلہ کردیا

سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم متاثرین کے کیس کا 60 سال بعد فیصلہ کردیا۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال نے استفسار کیا کہ پالیسی کے مطابق تربیلاڈیم متاثرین کو متبادل زمین نہیں ملی، 206 متاثرین کو دینےکیلئے کتنی زمین درکارہے؟ واپڈا کے وکیل نے بتایا کہ متاثرین کو دینے کیلئے 5000 […]