سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان کی 6، 6 بار سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو سمیت 3 ملزمان کی 6، 6 بار سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صلاح الدین پنہور شامل تھے۔ […]