سپریم کورٹ کا خواتین کی وراثت کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنادیا۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ خواتین کو وراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہوگا، خواتین زندگی میں اپنے حق نہ لیں تو انکی اولاد دعوی نہیں کر سکتی۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے کہ قانون وراثت […]