سپریم کورٹ کا ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر سخت اظہارِ برہمی

کراچی: سپریم کورٹ نے ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کےد وران ڈائریکٹر ملٹری لینڈ عدالت میں پیش ہوئے اور دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ ڈی ایچ اے فیز ون میں کیا بنارہے ہیں آپ لوگ ؟ […]