سپریم کورٹ کا کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے پاک کروانے کا حکم

سپریم کورٹ نے رحیم یار خان میں کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے کلیئر کروانے کا حکم جاری کر دیا۔ رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے 8 سالہ بچے کو اب تک گرفتار نہ کرنے پر متعلقہ حکام […]