سپریم کورٹ : 16 ہزار سرکاری ملازمین کو بحال کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی کے خلاف نظرثانی اپیلیں خارج کر تے ہوئے ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی کے خلاف دائر اپیلوں پر گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے پانچ رکنی بینچ نے چار ایک […]