سڑک میں دھنسی بچی کی تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو مشکل میں ڈال دیا

بظاہر سڑک میں دھنسی بچی کی تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیرت میں مبتلا کررکھا ہے۔ ٹوئٹر صارف ٹم کٹزمین نے زیر نظر تصویر کو حال ہی میں ویب سائٹ ریڈڈٹ سے اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا کہ ’ تصویر میں فوٹو شاپ کا عمل دخل موجود نہیں۔ تصویر میں موجود […]