سگریٹ نوشی کررونا سے بڑا خطرہ

بچپن سے پڑھتے سنتے اور دیکھتے آ رہے ہیں کہ تمباکو نوشی صحت کے لیے مضر ہے، سگریٹ کے پیکٹ پر بھی ایک جانب یہ وارننگ دی جاتی ہے لیکن اس کے استعمال میں روز بروز خوفناک اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اس اضافے کی کئی وجوہات ہیں، نوعمر لوگوں میں سگریٹ نوشی کا استعمال […]