پھول، گالی اور گھاؤ !!
قلم قبیلہ ہو، کیمرہ کار ہوں یا برش باز، سب کو کبھی کبھار پھولوں کے ہار پڑتے ہیں جبکہ اکثر گالی بازوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے۔ پھول اور گالی کو نظر انداز کرتے بھی رہیں تب بھی کبھی نہ کبھی گھائو دل کو گھائل کرتے رہتے ہیں۔ ان تخلیقی پیشوں کی زندگی بہت مشکل […]
سوہنا سجیلا ساجن: ٹرمپو جان
آج کل تضادستان میں ہر طرف ٹرمپو جان کا چرچا ہے۔ انصافی بھائی ٹرمپو جان پر صدقے واری جا رہے ہیں۔ اس کا بدلا ہوا ہیئرسٹائل ہو یا اسکے مشیر کے ٹویٹ، انہیں سب کچھ بہت بھا رہا ہے۔ وہ انہیں سوہنا لگ رہا ہے، سجیلا بھی لگتا ہے اور آج کل وہ ان کا […]
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے!!
خوش آمدید،اگر واقعی حکومت اور تحریک انصاف میں سنجیدہ مذاکرات ہوں۔خوش آئند اگر واقعی متحارب گروپ مصالحت اور اتفاق رائے پر آمادہ ہو جائیں۔ خوش نیتی سے کام لیا جائے تو لچک آسکتی ہے اور راستہ نکل سکتا ہے۔ خوش گفتاری کو چند ماہ بھی اپنالیا جائے تو تلخیاں ختم ہو سکتی ہیں۔ خوش گوار […]
مقبولیت، قبولیت اور معقولیت
اہلِ سیاست نے خلق خدا کو راستہ دکھانا ہوتا ہے اس لئے ان سے غیر معمولی ذہانت اوربے مثال دانش و معاملہ فہمی کی توقع کی جاتی ہے ۔ہم عامیوں کیلئے دو آنکھیں ہی نعمت ہیں، سیاست دان کی تین آنکھیں ہوں تبھی وہ مستقبل کے تیور پڑھ کر فیصلے کر سکتا ہے۔ دو آنکھیں […]
بھینسا اور بکرا
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایشیا کے گھنے جنگلوں میں دنیا کی سب سے منفرد اور عجیب جنگ ہوئی ویسے تو دنیا بھر کے جنگلوں میں سب سے طاقتورہی بادشاہ ہوتا ہے چونکہ شیر سب سے طاقتور جانور ہے اس لئے جنگل کا بادشاہ ہمیشہ سے شیر ہی ہوا کرتا ہے مگر نہ سارے […]
No To Governor Rule
طوفان گزر جائے، آندھی کا زور کم ہو جائے یا سیلاب اُتر جائے تو فوری ردعمل بچی کھچی چیزوں کو سنبھالنے اور نقصان کو ٹھیک کرنے کا ہوتا ہے۔ 26 نومبر گزر چکا اب جو بچا ہے اس کو بچانا اور جو ضائع ہوگیا ہے اسے مرمت و اصلاح سے بحال کرنا چاہیے۔ مزید ٹوٹ […]
راستہ، اب بھی ہے….
سیاست کے دروازے بند ہیں، مکمل ڈیڈ لاک ہے، بحران کے حل کی کوئی صورت نہیں، محاذ آرائی دونوں فریقوں کا چلن بن گیا ہے، 24 نومبر کو فائنل کال کا دن ہے، مذاکرات میں کوئی پیش رفت نظر نہیں آتی، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے، جلسے جلوس سیاست کا حصہ ہیں مگر خون […]
کچھ نیا ہونے والا ہے
نرم لہجے اور میٹھی زبان سے کام لینے والے کو آج تلخ نوائی کرنا پڑ رہی ہے کیونکہ’’مقطع میں آ پڑی ہے سخن گسترانہ بات ‘‘ ،مجھےصاف گوئی سے کام لیتے ہوئے یہ کہنے دیجئے کہ پنجاب اور پختونخوا میں پیپلز پارٹی اور نون لیگ کا مستقبل مخدوش نظر آ رہا ہے۔ نون لیگ کی […]
بلوچستان پر سلگتا مکالمہ!
مجھے یہ وہم تھا کہ میری راے بڑی مدلل، متوازن، معتدل اور معقول ہوتی ہے مگر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگتی سے بلوچستان پر گرما گرم بحث ہوئی تو انہوں نے میری ہر دلیل کو رد کیا، ہر تاریخی واقعہ کو مسترد کردیا اور حتیٰ کہ میرے تجزیے سے بھی شدید اختلاف کیا۔ سچ تو یہ […]
سودا ہو سکتا ہے!!
ابّاجی ٹرمپ: مجھے ہر صورت حسین اور مقبول قیدی چاہئے،تمہیں میری طاقت اور اختیار کا اندازہ تو ہوگا؟ تم نے انکار کیا یا پس و پیش کیا تو پھرنتائج بھگتنا پڑیں گے۔ کمزور تضادستانی:ابّاجی آپ کو کون انکار کرسکتا ہے آپ تو 75سالوں سے ہمارے مائی باپ ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پاس نہ […]