احمقوں کی جنت!
آج کی دنیا کی ترقی و تہذیب ہر دور کے عقل مند انسانوں کی دین ہے، تاریخ دان ٹائن بی کے بقول ہر دور کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے انسانوں کی تخلیقی اقلیت سامنے آتی رہی ہے، انکے نئے اور تخلیقی راستوں سے معاشرے مشکلات سے نکلتے اور ترقی کی طرف سفر کرتے رہے ہیں، […]
پچوانہ سے پاکستان تک
پچوانہ آزاد کشمیر کے ایک چھوٹے سے گائوں کا نام ہے جو ڈڈیال کے قریب ہے وہاں کے لوگوں نے مکالمہ اور معافی کے دو زریں اصولوں کی روشنی میں ایک مثالی معاشرہ قائم کر رکھا ہے۔ گائوں میں مختلف مذہبی اور سیاسی مکاتب فکر کے لوگ آباد ہیں جو انسان کی عظمت کے نام […]
سوہنی دھرتی!!
آج کل حب الوطنی آئوٹ آف فیشن ہے۔ مایوسی، ناکامی اور شکست کا راگ اِن ہے جتنا رونا دھونا ڈالیں اتنی ہی مقبولیت ملتی ہے۔ اشفاق احمد کہا کرتے تھے مرچ بھی مزا دیتی ہے اسی طرح زخموں کو کریدنے، بہتے خون کو دیکھنے خود مذمتی اور خود ملامتی کا بھی مزا ہے۔ تضادستان آج […]
’’شاہی ‘‘ عدل کا نیا دور!
تضادستان لرزہ براندام ہے کہ ملک کے سپریم ادارے میں ’’منصور شاہی ‘‘ دور کی آمد آمد ہے۔ نونی حکومت کی خوف سے گھگھی بندھی ہوئی ہے اور بقول خواجہ آصف دو ماہ میں انکی حکومت کی چھٹی کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ مقتدرہ تشویش میں مبتلا ہے کہ اس نئے دور […]
قائداعظم خوش یا ناخوش؟
کسی کو ہے، تو ہوتا رہے، مجھے تو ذاتی طور پر کوئی شک شبہ نہیں کہ قائداعظم پاکستانیوں کی غالب اکثریت کے محبوب ترین رہنما ہیں اور ہم میں سے اکثر ان کو اپنے ملک کے لئے آئیڈیل تصور کرتے ہیں۔ عسکری بھائی نے ان کے مزار پر 24گھنٹے ڈیوٹی سنبھال رکھی ہے صبح و […]
تضادستانی ڈکشنری!!
دنیا کی ساری لغات ’’جھوٹ‘‘ پرمبنی ہیں صرف تضادستان کی ڈکشنری’’مکمل سچ‘‘ ہے۔ اسلئے تضادستان کے معاملات کوسمجھنا ہے تو صرف اس لغت سے رجوع کریں۔ اللّٰہ: یہاں سارے کام اللّٰہ کے سپرد ہیں غلطی ہماری ہوتی ہے مگر توقع ہوتی ہے کہ اللّٰہ ہماری مدد کرے۔ کرکٹ کی ٹیم بدترین کارکردگی دکھارہی ہوتی ہے […]
آئینی تشریح یا پاپولر تشریح؟
ہم تضادستانی کچھ الگ ہیں ہم میں سے اکثر انتہائوں پر رہتے ہیں جبکہ دنیا کی اکثریت اعتدال پر قائم ہے ہم میں سے چند ہی ہوں گے جو اعتدال کے قائل ہوں۔ یہ انتہا پسندی سرخ مرچ کے کھانے کی وجہ سے ہے یا پھر ہمارے جینز ہی ساری دنیا سے مختلف ہیں۔ یہ […]
خاص و عام: آمنے سامنے!!
عام: آپ کے دن گنے جا چکے، گر تی ہوئی دیوار کو بس ایک آخری دھکے کی ضرورت ہے، اب آپ اقتدار اور اختیار دونوں سے محروم ہو جائیں گے۔ خاص:یہ آپ کی خوش فہمی ہے، آپ جتنی سازشیں کر رہے ہیں ہمارا عزم اتنا ہی مضبوط ہو رہا ہے۔ عام:عدلیہ نے تمام تر دبائو […]
ہجوم کی حکمرانی؟
بنوں ہو یا بنگلہ دیش، سوات ہو یاسیالکوٹ۔ دنیا میں ہر طرف ہجوم کی حکمرانی نظر آ رہی ہے ۔پہلے ہجوم لیڈر کےپیچھے چلا کرتا تھا اب لیڈر ہجوم کی خوشنودی دیکھ کر چلتے ہیں، پہلے ویژنری لیڈر ہجوم کو ویژن اور نظریہ دیا کرتے تھے اب ہجوم لیڈر کو مجبور کرتا ہے کہ وہ […]
چمنستانِ تضادستان
انگریزی طنز نگار جوناتھن سوئفٹ (1745-1667) تاریخ دان کرنل جیمزٹاڈ (1835-1720) اورسعادت حسن منٹو (1955-1912) کی عالم بالا میںبہت گاڑھی چھنتی ہے۔ تینوں اکثر اکٹھے دیکھے جاتےہیں۔ سوئفٹ، گلیور ٹریولز میں بیان کی گئی بونوں اور لمبوں کی کہانیاں اور اس میں چھپے طنز کی تشریح کرتاہے جبکہ ایسٹ انڈیا کمپنی کا ملازم کرنل جیمز […]