سیاست اور عوام

ماہ مبارک چل رہا ہے لیکن رمضان کی برکات سمیٹنے کے بجائے آٹے کے تھیلے سمیٹنے کے لیے قطاریں لگی ہیں کیونکہ پیٹ کا دوزخ بھی تو بھرنا ہے ، ملک میں سیاسی اور معاشی افراتفری کا عالم ہے۔ غربت ہے بے روزگاری ہے، جہاں روزگار ہے وہاں کام زیادہ اور تنخواہ کم ہے۔ ایک […]