سیاسی جماعت بنانے سے متعلق آفریدی نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا

سماجی کارکن و گلوکار شہزاد رائے اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیاسی جماعت بنانے سے متعلق اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ شاہد آفریدی حال ہی میں گلوکار شہزاد رائے کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک شو میں شریک ہوئے جہاں دونوں شخصیات نے سیاست میں انٹری سے متعلق […]