سیاسی جمود سے سیاسی جدوجہد تک

ملک کا سیاسی نقشہ عجب جمود کا منظر پیش کر رہا ہے۔ لگ رہا سب سیاسی اور غیرسیاسی کھلاڑی اپنے اپنے بیانیے کا شکار ہو چکے ہیں۔ کوئی اپنے محور سے ہٹنے کو تیار نہیں۔ کسی کو صورت حال میں تبدیلی گوارا نہیں۔ آج یہ جائزہ لینا مقصود ہے کہ یہ چہار طرفی جمود کیسے […]