ملک بھر سے عوام کا انسانیت سوز واقعے پر شدید رنج اور غصے کا اظہار

ملک بھر سے عوام سیالکوٹ میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے پر شدید رنج اور غصے کا اظہار کر رہی ہے۔ شہریوں کی جانب سے حکومت سے اس واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے اور لواحقین کو فوری انصاف دلانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا […]