سیالکوٹ واقعہ: پولیس نے مزید 40 ملزمان کو شناخت کر لیا
سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس نے واقعے میں ملوث مزید 40 ملزمان کو شناخت کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق نئے شناخت ہونے والے 40 ملزمان کی فہرست میں زیادہ تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو باہر سے آئے تھے، فہرست میں فیکٹری کے قریبی […]