محرم میں امن اور سفیرانِ امن کا کردار
پاکستان میں محرم الحرام کی آمد سے پہلے ہی ایک خاص ماحول بنادیا جاتا ہے اور پاکستانی عوام کے ساتھ دنیا بھر کے لوگوں کو باور کرایا جاتا ہے کہ ہمارے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ امن و امان کے نفاذ کے ذمہ دار ادارے اپنی اپنی منصوبہ بندی میں مصروف ہو […]