سوچ میں تنوع اور گفتگو کا سلیقہ بزرگوں کی صحبت میں بیٹھنے سےآتا ہے . ڈاکٹر سید عزیز الرحمان کی گفتگو
ڈاکٹر سید عزیز الرحمن درس نظامی کے فاضل ہیں۔ جامعہ کراچی سے سیرت النبی ص میں پی ایچ ڈی ہیں۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی شعبے دعوہ اکیڈمی کے ریجنل دعوہ سینٹر(سندھ)کراچی کے انچارج ہیں ڈاکٹر سید عزیز الرحمن علمی و تحقیقی مجلے شش ماہی "السیرہ” اور ماہ نامہ "تعمیر افکار” کی مدیر […]