سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کسان اپنے مویشی انتہائی کم قیمت پر بیچنے پر مجبور
لاہور: جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ بعض علاقوں میں کسان اپنے مویشی بیچنے پر مجبور ہوگئے۔ تونسہ، راجن پور،لیہ ،میانوالی اورڈی جی خان کےعلاقوں میں مویشیوں کے لئے چارے کی قلت اوروبائی امراض کے خطرے کے پیش نظر کسان اپنے مویشی انتہائی کم قیمت پر فروخت کررہے ہیں۔ لاہور، ساہیوال، قصور، فیصل آباد سمیت […]