جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کےلیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما جہانگیر ترین نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی جہانگیر ترین نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے کاروباری اور مخیر حضرات آگے بڑھیں، لاکھوں پاکستانیوں کی مدد […]