سینیارٹی کی بنیاد پر سپریم کورٹ میں ججز تعینات کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائیکورٹس سے سینیارٹی کی بنیاد پر سپریم کورٹ میں ججز تعینات کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے معین الظفر خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جو ذاتی حیثیت میں عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ انہوں […]