خیبرپختونخوا : سینیٹ انتخابات کے دوران اعتماد کا شدید فقدان
خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے دوران اعتماد کا شدید فقدان دیکھنے میں آیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس سے جو اراکین اسمبلی ہال چار چار اور پانچ پانچ کے ٹولوں کی شکل میں ووٹ ڈالنے کےلئے آتے تھے، وہ موبائل فون کے بغیر ہوتے تھے۔اسی طرح موثر حکمت عملی نہ ہونے کے باعث ارب پتی تاج محمد آفریدی کے […]
سینیٹ انتخابات پرانے طریقہ کار کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے : الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہناہےکہ سینیٹ کے الیکشن موجودہ آئین و قانون کے تحت پرانے طریقہ کار کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کی جانب سے صدارتی ریفرنس پر رائے کے حوالے سے غور کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی […]