سینیٹ سے بل کی منظوری پر یوسف رضا گیلانی اور پی پی کے شکر گزار ہیں، فواد

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی سینیٹ سے منظوری پر یوسف رضا گیلانی اور پیپلز پارٹی کے شکر گزار ہیں۔ لاہور میں میڈيا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ آج اپوزیشن کو اس ایوان میں بھی شکست ہوئی جہاں اسے نام نہاد اکثریت حاصل ہے۔ […]