سینیٹ میں پیمرا ترمیمی آرڈیننس 2023 منظور

 اسلام آباد: سینیٹ نے پیمرا ترمیمی آرڈیننس 2023 منظور کرلیا۔ چئیرمن سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان الیکٹرک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ترمیمی آرڈننس 2023 پیش کیا۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ ہم بل کی حمایت کرتے ہیں، اسے رد نہیں ہونا چاہیے۔ وزیر قانون […]