نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن کے گرد حفاظتی حصار ہٹا دیا گیا
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت کے باہر سے رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں اور وہاں ٹریفک کے لیے نصب حفاظتی ستون بھی ہٹا دیے گئے ہیں۔ پاکستانی ویزا سیکشن کے باہر قطاروں کے لیے لگا احاطہ بھی توڑ دیا گیا ہے، بھارتی حکام نے پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی ہٹانے کی […]
کراچی: غیر متوقع مقابلہ، بھارتی نیولا مارا گیا
کراچی کے نادرن بائی پاس پر ایک سیکیورٹی گارڈ نے بھارتی نیولا مار ڈالا۔ محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق نیولے کو ممکنہ طور پر پالتو جانوروں کو نقصان پہنچانے کے خدشے کے پیشِ نظر مارا گیا۔ محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق نیولا پاکستان، بھارت، نیپال اور جنوبی ایشیاء کے بعض دیگر علاقوں میں پایا جاتا […]
جنوبی وزیرستان: سروکئی میں دکان پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی
جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل سروکئی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک دوکان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دوکاندار سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا. مقامی ذرائع کے مطابق گاؤں عالمئی میں پیش آئے واقعے میں دکاندار علی خان اور خریدار افضل خان جاں بحق ہوئے جبکہ داؤد نامی شہری […]