سی پیک؛ 19ارب ڈالر کے 27 منصوبے مکمل

اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)منصوبے کے تحت اب تک 19 ارب ڈالر مالیت کے 27منصوبے مکمل کئے جا چکے ہیں۔ چائنا تھری گارجز سائوتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ(سی ایس اے آئی ایل) کی جانب سے ’پاکستان کے پاور سیکٹر اور اس کے مستقبل کا جائزہ‘ کے عنوان سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق […]