سی پیک کیلئے تقسیم جموں کشمیر؟

ریاست جموں کشمیر کے حوالے سے 5اگست 2019؁ء کے بعد بھارتی اقدامات اور اس کے ردعمل میں پاکستان اور آزادکشمیر کے حکم رانوں‘سیاست دانوں اور فیصلہ ساز قوتوں کا طرزعمل بتاتا ہے کہ تحریک آزادی کے بیس کیمپ کے دعوے دارمظفرآباد کے سیاست دان مستقبل میں اپنے شناختی کارڈ پر جو پتہ لکھیں گے وہ […]