سی پیک میں رکاوٹ کو کسی قیمت پر قبول نہیں کیا جائے گا : وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سی پیک میں کسی رکاوٹ کو کسی قیمت پر قبول نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ آئندہ 6 ماہ میں خطے میں کیا حالات ہونے والے […]