شادی سے انکار پر 26 سالہ لڑکی کو کزن نے قتل کردیا
سرگودھا میں شادی سے انکار پر 26 سالہ لڑکی کو اس کے کزن نے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عزیز کالونی کی رہائشی نائلہ بی بی کا رشتہ اس کے اہل خانہ نے اس کے کزن کے بجائے کسی اور جگہ طے کردیا تھا۔ اہل خانہ کے مطابق ملزم عرفان مقتولہ نائلہ سے شادی کا […]