شادی سے پہلے لڑکی کے ’چناؤ‘ کا طریقہ

”شادی سے پہلے لڑکا ’چیک‘ کرنے کا طریقہ“ لکھنےکے بعد اب پیش ہے ’لڑکی‘ کے چناؤ کا طریقہ۔ لڑکا چیک کرنے کے جو طریقے خاکسار نے گزشتہ کالم میں بتائے تھے اُن پر کچھ قارئین نے اعتراض کیا ہےکہ اگر وہ تمام طریقے اپنائے جائیں تو پھر کسی لڑکی کی شادی نہیں ہو سکے گی […]