شادی کے دوران جھگڑا ،شادی ہال میں ہی دلہن کو طلاق

دنیا بھر میں طلاق کی شرح میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور عراق میں طلاق کے حوالے سے اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر بغداد سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے شادی کے روز ہی اپنی […]