شاہین آفریدی کا بھارت کیخلاف اسپیل ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار

لاہور: شاہین شاہ آفریدی کا بھارت کیخلاف اسپیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے پلے آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کرتے ہوئے پیسر کی ویڈیو بھی شیئر کردی، یاد رہے کہ شاہین شاہ نے میچ کے آغاز میں ہی تباہ کن اسپیل کرتے ہوئے مضبوط بھارتی […]