باجوڑ کے معذور شخص کی کوروناوبا کے دوران قابلِ تحسین خدمات

خود ایک مہلک بیماری پولیو کا شکار قبائلی ضلع باجوڑ کا 43سالہ حضرت ولی شاہ کرونا وباء کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا۔ انہوں نے کئی مشکلات کے باوجود نے نہ صر ف کرونا وباء کے خلاف اپنا جدوجہد جاری رکھی بلکہ عام لوگوں کے ساتھ ساتھ اپنی کیمونٹی ، جو ان جیسے خصوصی افراد پر […]