ارکان کودھمکانے یا رابطوں میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں : شاہ محمود
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کے اتحاد اور تحریک عدم اعتماد کو وقتی بلبلا قرار دیدیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم وفاقی دارالحکومت میں دھرنا دینے نہیں آرہے، اس بات میں فرق محسوس کریں، کچھ چیزیں ایسی ہیں جو وزیراعظم قوم […]