ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے،پاور سیکٹر اور ایف بی آر سے کرپشن ختم کرناہو گی ؛ وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر اور ایف بی آر کو کرپشن سے پاک کرنا ہوگا اگر یہ دونوں ادارے ٹھیک نہ ہوئے تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے […]