چند اشعار جن کی نسبت درست نہیں

شاعری کو شاعر کی اولاد کہا جا سکتا ہے ۔ جب بھی کوئی شاعر شعر تخلیق کرتا ہے تو وہ اس شعر سے بلا شبہ اولاد جیسی محبت کرتا ہے۔ اگر کسی کی اولاد کو کسی دوسرے کا نام دے دیا جائے تو اس سے بڑا ظلم اور کیا ہوگا؟ بے شمار شعرا کے ایسے […]