حکومت تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتی ہے :شفقت محمود
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا کے نئے ویرینٹ کی اطلاعات پر کہا ہے کہ حکومت تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے بارے میں تفصیلی علم نہیں لیکن تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتےہیں۔ انہوں نے کہا […]