شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے فتنہ الخوارج کے 9 خارجی ہلاک کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پلنگ زئی، ندیم کوٹ، کوٹ خضری میں کارروائیاں کی گئیں، ہلاک دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے […]